View 360 - بدھ 3 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، امریکہ میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری، ایک سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت پر دنیا کے کئی ممالک میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر کیوں؟ اور کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والی ایک پاکستانی امریکی نرس۔