View 360 – بدھ 7 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی سلامتی کو لاحق خطرات کی بدلتی نوعیت کے جائزے میں پاکستان کا ذکر کیوں، امریکہ میں پناہ حاصل کرنے والی ہنر مند خواتین، پاکستان میں سڑکوں پر رولر سکیٹنگ سیکھنے اور سکھانے کی ایک کوشش اور کیسے شدت پسندی ابھارنے والی ویڈیوزکو ہٹانے کے لئے کیا جا رہا ہے مصنوعی ذہانت کا استعمال۔