View 360 – بدھ 23 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ اور شمالی کوریا کے صدور کے درمیان تاریخ ساز ملاقات شائد نہ ہو پائے، بھارت کے کشن گنگا ڈیم کے معاملے میں ورلڈ بینک پاکستان کی کیا مدد کر سکتا ہے، امریکہ میں اسلحے کے قوانین کے بارے میں پاکستانیوں کے تحفظات اور کراچی کا موسم کیوں جان لیوا ہوتا جا رہا ہے۔