View 360 – بدھ 21 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں صحافی کے قتل کے باوجود سعودی عرب کا ساتھ دیں گے۔صدر ٹرمپ کا فیصلہ، پاکستان میں ہندووں اور سکھوں کو شمشان گھاٹ کی کمی کا سامنا اور امریکہ میں تھینکس گیونگ کی خوشیاں غریب خاندانوں تک پہنچانے میں مسلمان آگے آگے۔