View 360 – بدھ 22 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں دہشت گردوں کے بدلتے طریقہ واردات کے ساتھ سیکورٹی کے انتظامات کیسے بدل رہے ہیں؟ بھارت کی عدالت کا تیزاب حملوں کی شکار خواتین کی زندگی بدلنے کا فیصلہ، کیا موسیقی کے ذریعے کھانوں کا ذائقہ تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ اور پہلی جنگ عظیم میں لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کو پاکستانی مصورہ کا خراج تحسین