View 360 – بدھ 29 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں کڑی بین الاقوامی پابندیوں کے باجود شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ اور عالمی رد عمل، امریکہ میں پناہ لینے والے ایک روہنگیا خاندان سے ملاقات، کافی سے چلنے والی بسیں اور خلا سے سمندر کا مشاہدہ اور لاہور کی کچھ خوشبودار گلیاں۔