View 360 – بدھ 8 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ڈانلڈ ٹرمپ کے انتخاب کے ایک سال بعد پاکستانی امریکی کیا سوچ رہے ہیں؟ امریکی صدر کا پہلا دورہ چین۔زیر بحث کیا ہوگا، سعودی عرب کی سیاست میں تہلکا۔واشنگٹن کیا سوچ رہا ہے اور دنیا کا چکر لگانے والے جرمن سیاح کو پاکستان کیسا لگا۔