View 360 – بدھ 10 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں سزائے موت کے خلاف عالمی دن، امریکی ٹیک انڈسٹری کا ایک پاکستانی بزنس مین جو اپنے ہم وطنوں کو آگے لانے میں کوشاں ہے اور ڈیڑھ سو سال پرانی ایک مارکیٹ جہاں امریکی اور تاریکن وطن مل کر کاروبار کر رہے ہیں۔