View 360 – بدھ 17 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کی تیاری عروج پر، دہلی میں قائم ساؤتھ ایشین یونیورسٹی میں پاکستانی اور بھارتی طالب علم ایک ساتھ اور پاکستان میں تین دہایاں گزارنے والا امریکی فوجی کیا یادیں سمیٹ کر لایا۔