View 360 - بدھ 30 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، امریکہ میں 80 فی صد سے زائد ملازمت کے مواقعوں کا کریڈٹ پرائیویٹ سیکٹر کو جاتا ہے، پاکستان میں بغیر پبلشر کے اپنی کتاب چھاپنا کتنا مشکل ہے؟ اور کٹے ہوئے ہونٹ اور تالو کے مریضوں کا پاکستان میں مفت علاج کرنے والے ڈاکٹرز سے ملاقات۔