View 360 – بدھ 12 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کی آئی ایم ایف سے قرض لینے کی کوشش پر امریکی وزارت خارجہ کا تازہ ترین موقف، خنجراب سے واشنگٹن تک سی پیک کے بارے میں اٹھنے والے کچھ اہم سوال، یمن کی جنگ میں امریکہ کےکردار پر کانگرس کا وزیر خارجہ سے وضاحت کا مطالبہ اور پاکستان میں سکھ برادری کے لئے شادی رجسٹر کرانا ایک مسئلہ کیوں