وہاب ریاض نے پریکٹس شروع کر دی

Your browser doesn’t support HTML5

قومی کرکٹر وہاب ریاض جنہیں گھٹنے میں تکلیف کی شکایت تھی، لگتا ہے کہ وہ بھارت کے خلاف میچ سے پہلے فٹ ہو جائیں گے۔ وہاب ریاض نے ٹیم کے فیزیو کے ساتھ ورزش کی۔