وارن وائن سٹائن کے اغوا کو تین سال مکمل

Your browser doesn’t support HTML5

USAID کے کانٹریکٹر وارن وائن سٹائن کو 13 اگست 2011 کی رات لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے القائدہ کے جنگجوں نے اغوا کیا تھا۔ الشباب نے گزشتہ سال وارن کی ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے امریکی صدر براک اوباما سے رہائی کا بندوبست کرنے کی اپیل کی تھی۔ محمد عاطف نے وارن کی اہلیہ الین سے گفتگو کی۔