’ہیر گوئی‘ کا فن

Your browser doesn’t support HTML5

پاک بھارت اختلافات کے باوجود وارث شاہ کی ہیر خطے کے لوگوں کو محبت کے ایک لازوال رشتے میں باندھتی ہے ۔ہیر جس کا ترجمہ دنیا کی کئی زبانوں میں ہو چُکاہے، اپنے پڑھنے والوں سے ایک خاص لگاؤ کا مطالبہ کرتی ہے۔ ملاقات کیجئے جنڈیالہ شیر خان میں ہیر پڑھنے والے ایک فنکار سے۔