کھانے کے چلتے پھرتے ڈھابے

Your browser doesn’t support HTML5

اسٹریٹ فوڈ یا ڈھابے کی نئى قسم جو کہ امریکہ سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے، وہ ہے فوڈ ٹرک۔ 17ویں صدی کی آخری دہائى میں شروع ہونے والے اس کاروبار نے 21ویں صدی کے آغاز میں ایک نئى سمت اور توانائی دیکھی ہے۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔