واشنگٹن میں حلال فوڈ ٹرک

Your browser doesn’t support HTML5

آپ کو ایرانی کباب کھانے ہوں یا دیسی بریانی، میکسیکن ٹاکوز یا جاپانی سوشی، یہاں تک کہ حلال اور پاکستانی کھانے تک سب واشنگٹن میں موجود کھانے کے ٹرکوں سے مل سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں فوڈ ٹرک مالکان مختلف چیلنجز سے نمٹتے ہوئے کیسے اس بزنس کو اپنے لئے منافع بخش بناتے ہیں؟ اس بارے میں اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔