واشنگٹن میں آٹو شو کا انعقاد

واشنگٹن ڈی سی میں آٹو شو کا انعقاد

اس شو میں مختلف طرح کی گاڑیاں نمائش میں رکھی گئیں۔

ٹویوٹا کی جانب سے ’کیمری‘ گاڑی نمائش میں رکھی گئی۔

اس نمائش میں جدید گاڑیوں نے اپنی طرف توجہ مبذول کرائی۔

اس نمائش میں بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سپورٹس کار میں لوگ خاصی دلچسپی لیتے دکھائی دئیے۔

گاڑیوں کے جدید ماڈل اور ان کے نئے فیچرز اس نمائش کا خاص حصہ تھے۔

مرسیڈیز کی جانب سے پیلے رنگ کی سپورٹس کار رکھی گئی۔

آڈی کی سپورٹس کار نے بھی سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں آٹو شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد آٹو شو کی جھلکیاں تصاویر میں ملاحظہ کیجیئے۔