امریکہ میں ہی شدید سردی کی لہر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے مشرقی حصے کو تو طوفان گریسن نے متاثر کیا ہے لیکن پورے امریکہ میں ہی سردی کی لہر آئی ہوئی جس کے باعث اب تک کم از کم 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اور ابھی درجہ حرارت ایک طویل عرصے تک کم رہنے کا امکان ہے۔ واشنگٹن ڈی سی کا کیا حال ہے؟ یہ جاننے کے لیے نکلیں نیلوفر مغل۔