واشنگٹن ڈی سی کے فوٹو گرافر وال پروڈکی

Your browser doesn’t support HTML5

تاریخ، سیاسی تبدیلیاں، آباد کاری، جذبات اور واشنگٹن ڈی سی سے بہت سے رنگ یوکرینی نژاد فوٹو گرافر وال پروڈکی اپنے کیمرے میں قید کرتے رہتے ہیں۔ وہ نہ صرف کئی فوٹو گرافی ایوارڈز جیت چکے ہیں بلکہ سابق صدر اوباما کی دستخط شدہ ان کی تصویر بھی موجود ہے۔ یہاں دیکھیں۔