واشنگٹن میں ٹرمپ کم ملاقات کے بارے میں کیا کہا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کئی مغربی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے کم جونگ ان کو کئی رعاتیں دی ہیں۔ تاہم بدلے میں ان سے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے سے متعلق کوئی ٹھوس وعدہ حاصل نہیں کیا۔ واشنگٹن کے سیاسی حلقے اس ملاقات کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ جانتے ہیں امان اظہرسے۔