ویتنام کا سالانہ ”واٹر بفلو فیسٹول“

Your browser doesn’t support HTML5

ویتنام کے سالانہ ”واٹر بفلو فیسٹول“ میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ چار مہینے قبل، ایک بھینس نے اپنے مالک کو مقابلے کے میدان میں مار ڈالا تھا، جس کی وجہ سے ٹورنامنٹ کو عارضی طور پر روک دیا گیا۔