اسلام آباد میں پینے کے صاف پانی کی کمی کا مسئلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سیلاب کا خطرہ ہر سال رہتا ہے لیکن بارشوں کے پانی کو طویل مدت تک اسٹور کرنے کا کوئی موثر طریقہ موجود نہیں۔ صرف اسلام آباد میں ہی شہریوں کی یومیہ ضرورت 100 ملین گیلن سے زائد بتائی جاتی ہے۔