سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر امریکی ارکان کانگریس کا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے رکن اور ڈیموکریٹ سنیٹر باب مننڈیز نے کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے جبکہ اسی کمیٹی کے صدر رپبلکن سنیٹر جم ریسچ کا بھی کہنا ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام کی آئینی توجیح اور اس کے اثرات کا جائزہ لیں گے۔