پاکستان میں شادی کی تقریبات میں جدید رجحانات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں شادی سے منسلک کاروبار اربوں روپے مالیت کی صنعت بن گئے ہیں۔ وقت کے ساتھ آئیڈیاز میں جدت آئی ہے اور پڑھے لکھے لوگوں کی شمولیت سے اس انڈسٹری کو ایک نیا نام اور نیا اندازملا ہے۔ نئی صنعت کے نئے رحجانات پر لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ دیکھتے ہیں۔