رمضان میں پاکستان کے عوامی مقامات پر افطار اور سحر

Your browser doesn’t support HTML5

ماہ رمضان میں پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں نادار افرد کے لئے عوامی مقامات پر افطاری کے دسترخوان سجائے جاتے ہیں۔ کراچی میں ایک فلاحی تنظیم ہر رات کئی سو لوگوں کو سحری بھی کرواتی ہے۔