پاکستانی کرکٹ: بھارت سے ایک ٹیم کی ہار دوسری کی جیت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں تو بھارت سے ہار گئی۔ لیکن، پاکستان کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم بھارت سے جیت کر وطن لوٹی ہے۔ پاکستان وہیل چئیر کرکٹ ٹیم سے ملوا رہی ہیں لاہور سے ثمن خان۔