کیا صدر ٹرمپ رابرٹ مولر کو برطرف کریں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائٹ ہاؤس نے وضاحت کی ہے کہ صدر ٹرمپ کا سپیشل کاؤنسل رابرٹ مولر کو برطرف کرنے کا کوئی ارادہ نہیں جو سال 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے یہ وضاحت صدر ٹرمپ کی جانب سے اس ویک اینڈ پر کی جانے والی کئی ٹویٹس کے بعد کی ہے۔