دہشت گرد اتحاد چند تنظیموں کے گرد کیوں گھومتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ماہرین کے مطابق بین الاقوامی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ وہ دہشتگرد تنظیمیں ہیں جن کے اتحاد بین الاقوامی سطح پر موجود ہیں۔ ان اتحادوں کے تشکیل پانے کے اثرات تو واضح ہیں، لیکن ان کے اسباب کو ابھی تک ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا۔ دہشت گردوں کے اتحاد ہمیشہ چند تنظیموں ہی کے گرد کیوں گھومتے ہیں؟