دنیا کی 3 فیصد آبادی نقل مکانی پر مائل

Your browser doesn’t support HTML5

اس وقت دنیا کی تقریبا 3 فیصد آبادی اپنے آبائی وطن میں نہیں رہ رہی۔ ان کی نقل مکانی میزبان ملکوں پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتی ہے۔ وائس آف امریکہ کے پروگرام ’پلگڈ اِن وِد گریٹا وین‘ میں ماہرین نے ان عوامل کا جائزہ پیش کیا جو لوگوں کو نقل مکانی پر مائل کرتے ہیں۔