پاکستان میں ٹائپ ٹو پولیو وائرس کیوں جنم لے رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

صوبۂ پنجاب میں حالیہ کچھ ماہ کے دوران پولیو کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث حکام نے ہر ماہ پولیو ویکسینیشن کی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں اب 'پولیو ٹائپ ٹو' کے کیسز بھی سامنے آ رہے ہیں۔ پولیو وائرس پاکستان سے کیوں ختم نہیں ہو رہا؟ جانیے ضیاء الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔