افغان جنگ کا خاتمہ: 'لوگ جانتے نہیں میرے شوہر نے جان کیوں دی'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فوج کے 26 سالہ ماہر نشانہ باز کرسٹوفر ہورٹن نو ستمبر 2011 کو افغانستان میں ایک حملے میں مارے گئے تھے۔ اُن کی بیوہ جین ہورٹن ہلاک ہونے والے فوجیوں اور ان کے لواحقین کے حقوق کے لیے کام کرتی ہیں۔ افغان جنگ کے اختتام پر جین کیا سوچ رہی ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔