جنگلی کافی کی اقسام کو خطرہ

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ تقریبا نصف کے قریب جنگلی کافی کی اقسام، جو گرم ماحول میں بھی اگائی جا سکتی ہیں، خطرے سے دوچار ہیں۔ کافی کی فصل کو خطرہ زمین کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور دیگر موسمی تبدیلوں سے ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔