گلیات میں انسانوں پر جانوروں کے بڑھتے حملے

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کا پہاڑی علاقہ گلیات 'کامن لیپرڈ' یعنی عام تیندوے کا مسکن ہے۔ گلیات کے علاقوں میں آبادی پانچ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور یہاں انسانوں اور جانوروں کے ایک دوسرے پر حملوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ علاقہ مکین کہتے ہیں کہ جن تیندووں کا پہلے وہ صرف ذکر سنتے تھے، اب دن کے اوقات میں بھی ان سے مڈبھیڑ ہو جاتی ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔