زخمی پینگوئن علاج کے بعد آزاد کر دئے گئے

Your browser doesn’t support HTML5

سڈنی میں ایک چڑیا گھر کے اہسپتال نے 5 زخمی پینگوئن علاج کے بعد دوبارہ ساحل سمندر پر چھوڑ دئے گئے۔ یہ پینگوئن سمندر میں مچھلی پکڑنے والے کانٹے کی وجہ سے زخمی ہوئے تھے۔ بہت سے شائقین ان پینگوئنز کی رہائی دیکھنے کیلئے ساحل پر جمع ہوئے۔