'وائلڈ لائف فوٹو گرافی ایک شوق ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

ارشد اشرف کاروباری شخصیت ہیں اور وائلڈ لائف فوٹو گرافی اُن کا شوق ہے۔ وہ اب تک حیوانات کی متعدد تصاویر بنا چکے ہیں۔ اُن کے بقول، وائلڈ لائف فوٹو گرافی تین چیزوں کا امتزاج ہے۔ جب فوٹوگرافر میں صبر، تیکنیک اور اس کی قسمت اچھی ہو تو پھر ایک اچھی تصویر بنتی ہے۔ مزید جانیے علی حسین کی ڈیجیٹل رپورٹ میں