پاکستان کو FATF واچ لسٹ پر ڈالنے سے متعلق فیصلہ

Your browser doesn’t support HTML5

دہشت گردوں تک فنڈز کی فراہمی روکنے کے لئے کام کرنے والی بین الاقوامی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں جاری ہے اور پاکستان کو واچ لسٹ پر ڈالنے سے متعلق حتمی فیصلوں کا اعلان جمعے کو کیا جائے گا۔ اسی بارے میں ہم نے بات کی نیو یارک میں موجود سینئر صحافی اور تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے۔