بلاول کی نظریں پنجاب پر: کیا پیپلزپارٹی مطلوبہ نتائج حاصل کرسکے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان پیپلزپارٹی آئند عام انتخابات میں پنجاب میں ایک مرتبہ پھر قدم جمانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں انتخابی جلسوں میں مسلم لیگ (ن) پر تنقید کر رہے ہیں۔ بعض مبصرین کے خیال میں بلاول مسلم لیگ (ن) مخالف ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ۔