سرمائی اولپمکس میں ایک انوکھا کھیل

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چنگ میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کل منعقد ہو گی۔ لیکن ایک کھیل کے مقابلوں کا آغاز آج سے ہو گیا ہے جس کے پہلے مقابلے میں پہلی مرتبہ حصہ لینے والی روسی ٹیم کو امریکی ٹیم نے ہرا دیا۔ اس انوکھے کھیل کے بارے میں تفصیلات دیکھیں اس رپورٹ میں۔