جلد باز سائیکل سوار پل کے خلا میں گر گئیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست وسکونسن کے ایک پل کو اس وقت اوپر اٹھا لیا جاتا ہے جب دریا میں سے کسی بحری جہاز نے گزرنا ہوتا ہے۔ اس موقع پر ٹریفک روکنے کے لیے سرخ لائٹس جلائی جاتی ہیں۔ مگر ایک سائیکل سوار خاتون پل اوپر اٹھتے وقت تیزی سے اسے عبور کرنے کی کوشش میں اس خلا میں گر گئیں جو پل اوپر اٹھنے سے پیدا ہوا تھا۔