امریکی میرین فوج میں خواتین کے 100 سال مکمل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فوج گذشتہ صدی کے دوران بہت سی تبدیلیوں سے گذری ہے۔ اور ان تبدیلیوں کا فوکس اکثر خواتین ہی رہی ہیں۔ واشنگٹن کے قریب واقع امریکی فوجیوں کی آخری آرامگاہ آرلینگٹن نیشنل سمیٹری میں میرین کورز میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین کے بدلتے کردار کے بارے میں ایک نمائش شروع ہوئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔