کیا خواتین امریکی سیاست میں تبدیلی لا سکتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں خواتین کی طرف سے شروع کی گئی ’می ٹو‘ اور ’وومن مارچ‘ تحاریک سے سیاسی بحث کا بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے۔ خواتین کی بڑی تعداد رواں سال ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے آگے آ رہی ہیں۔ یہ خواتین امریکی سیاست میں کیا تبدیلیاں لا سکتی ہیں۔ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔