چکوال کے فارم کی با اختیار خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دیہی علاقوں میں خواتین کا کھیتوں میں کام کرنا معمول کی بات ہے۔ لیکن زراعت سے متعلق فیصلہ سازی میں ان کی رائے کم ہی لی جاتی ہے۔ ضلع چکوال کے ایک فارم میں خواتین صرف کام ہی نہیں کرتیں بلکہ اس کے بہت سے پہلوؤں سے متعلق فیصلے بھی خود ہی کرتی ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔