’’افغان امن عمل میں خواتین کو کیوں نظر انداز کیا جا رہا ہے؟‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

افغان رکن پارلیمان اور حقوق نسواں کی کارکن فوزیہ کوفی کا کہنا ہے کہ انہیں خواتین کی جانب طالبان کے نظرئے میں تبدیلی نظر آئی ہے۔ افغانستان کے مستقبل میں طالبان کے ممکنہ کردار پر ملک کے اندر اور باہر خواتین کے حقوق کے کارکنوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات انشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔