امریکہ: خواتین اور بچوں کو مفت چیزیں دینے والا اسٹور

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست ورجینیا کا غیر منافع بخش ادارہ 'وومن گیونگ بیک' ان خواتین اور بچوں کی مدد کرتا ہے جو مالی مشکلات سے دوچار ہیں یا تشدد کے باعث رشتے چھوڑنے کے بعد ایک نئی زندگی کا آغاز کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہ ادارہ ان افراد کی مدد کیسے کر رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔