ان اسرائیلی اور فلسطینی خواتین کو صرف امن چاہیے

Your browser doesn’t support HTML5

دو ہفتے کے مارچ کے بعد اسرائیلی اور فلسطینی خواتین مغربی کنارے سے اتوار کو یروشلم پہنچیں. ومن ویج پیس مومنٹ کے زیرِ اہتمام اس مارچ میں ہزاروں خواتین نے حصہ لیا جن کا ایک ہی مطالبہ ہے، امن معاہدہ۔