ٹیکنالوجی کے شعبے میں خواتین کم کیوں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سائنس، انجنئیرنگ اور ریاضی کے شعبے میں 5 لاکھ سے زائد ملازمتیں پیدا ہونے کے باوجود ان میں 20 فیصد سے بھی کم خواتین کے آنے کی توقع ہے۔ لیکن اب کچھ خواتین اس ٹرینڈ کو بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔