کیا بائیڈن خواتین سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی بدلیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورِ حکومت میں براک اوباما کے دور میں متعارف کرائے جانے والے خواتین سے متعلق بعض قوانین کو ختم کر دیا تھا۔ ٹرمپ کے اقدامات پر خواتین کے حقوق کی تنظیمیں احتجاج بھی کرتی رہیں۔ لیکن جو بائیڈن کی پالیسیاں صدر ٹرمپ سے مختلف ہیں۔ جائزہ لیتے ہیں اس رپورٹ میں۔