پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ افراد ایڈز کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

یکم دسمبر کو تیسواں بین الاقوامی ایڈز ڈے منایا جائے گا۔ اگرچہ گزشتہ 30سال میں ایڈز کے علاج میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن اب بھی لوگ اس مرض سے ہلاک ہو رہے ہیں۔ عائشہ خالد کی رپورٹ۔