غربت کا خاتمہ، مساوی اقتصادی نظام کی کوششوں پر زور

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم کا کہنا ہے کہ دنیا میں غربت کے خاتمے کے لے مساوی اقتصادی نظام کی کوششیں انتہائی ضروری ہیں۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب عالمی مالیاتی فنڈ کی چیف کرسٹین لگارڈ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی معیشت سست روی کا شکار ہے۔ اسی بارے میں ہمارے نمائندے امان اظہر کی یہ رپورٹ دیکھے۔۔۔