بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن

غربت کے باعث ان بچوں کو جبری مشقت پر مجبور کیا جاتا ہے۔

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ قوانین پر عمل کر کے ہی بچوں کی حالت زار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

اس دن کو منانے کا آغاز 1950ء سے کیا گیا۔

ماہرین کے مطابق ملک میں بچوں سے مشقت لینے میں اضافے کی وجہ بڑھتی ہوئی غربت اور مہنگائی کو ٹہرایا جاتا ہے۔

برما میں بچے سیمنٹ سے بھری بالٹی لے کر جا رہے ہیں۔

بھارت میں بچوں سے جبری مشقت لی جا رہی ہے۔